hazrat daniyal (rehmatullah alaih) ne farmaya ke arabi ghode ko khwab mein dekhna buzurgi, izzat aur jaah ki daleel hai. agar dekhay ke arabi ghode par baitha hai aur ghoda mutee aur farmaanbardar hai to izzat aur buzurgi ki daleel hai magar usi andazay ke mutabiq jis qadar ghoda umda hai. aur agar koi shakhs khwab mein dekhe ke ghoda liya hai lekin arabi ghoda nahi hai ya kisi ne isko diya hai aur is par baitha hai to sharaf aur buzurgi arabi ghode ki nisbat kam paaye ga. aur agar dekhe ke ghode ke samaan mein kami hai maslan zain ya namad ya lagham nahi hai to daleel hai ke usi qadar buzurgi mein nuqsan ho ga. aur agar dekhe ke ghode ki dum mothi aur lambee hai to daleel hai ke usi qadar iske naukar chakar honge aur agar dum kati hui dekhe to daleel hai ke usi qadar izzat o sharafat mein nuqsan ho ga aur agar dekhe ke ghode ke sath jang ki hai aur ghoda ghaalib aya hai aur farmaanbardar nahi hua to yeh gunah aur nafarmaani ki daleel hai. hazrat muhammad bin sireen (rehmatullah alaih) ne farmaya hai ke agar koi shakhs dekhe ke barahan ghode par baitha hai to daleel hai ke iski museebat aur gunah zyada hoga aur agar woh ghoda kisi doosre ka hai to ghode wale ka yehi haal hai jo hum ne bayan kiya hai. agar dekhe ke ghoda barahan hai aur mutee hai to sharaf aur buzurgi ki daleel hai aur agar dekha ke ghode par sawar hai aur ghoda chhat ya deewar par khada hai to daleel hai ke gunah aur masiyat bahut karega. agar ghode par baith kar hawa mein ude ya dekhe ke ghode ke par parinday jaise hain aur woh parinday ki tarah udta hai to safar karega aur deen o duniya mein sharafat aur buzurgi pane ki daleel hai. hazrat kirmani (rehmatullah alaih) ne farmaya hai ke agar apne aap ko ablaq (chit kabra) ghode par baitha hua dekhe to daleel hai ke aisa kaam karega ke jis par log gawahi denge aur agar dekhe ke asp siyah par baitha hai to daleel hai ke aisa kaam karega ke jis se maal aur sardari paye ga aur agar dekhe ke kumait (woh ghoda jis ki rangat surkhi mail siyah ho) ghode par baitha hua hai to daleel hai ke badshah se quwat aur buzurgi paye ga aur agar dekhe ke ashqar (surkh zadri mail basiyahi) ghode par sawar hai to durusti deen ki daleel hai aur badshah se izzat dekhe ga. agar dekhe ke zard ghode par baitha hua hai to daleel hai ke thori bemari dekhega aur asp samand (safed ghoda) ki bhi yehi daleel hai aur agar dekhe ke asp jarmah (naqarah khanak) par sawar hai to khair o salah ki daleel hai aur asp salees par sawar hai to daleel hai ke aurat milegi. aur agar dekhe ke ghode se utra hai to daleel hai ke izzat aur martaba se girega aur agar dekhے ke barahan ghode se utra ہے تو daleel ہے ke gunah aur masiyat se bache ga aur agar dekhے ke hath حyar لگا کر گھorے par baitha ہے تو daleel ہے ke sharafat aur martaba بلا روکendgot پائے گا اور دشمن पर فتح مند होगा aur agar dekhے ke jang के लिए ghode دوڑاتا ہے तो daleel hai ke is se gunah होगा और ghoda دوڑाने کے بقدر डर और खوp dekhے گا और اگر ghode पर baith kar masjid کی طرف گیا ہے to daleel है ke is mein kisi tarah کی خیر नहीं ہے. lekin اگر ghoda wahaan se baahar laaye to बैर hai. aur اگر dekhے ke ghoda اس کے ساتھ پیار کرتا है तो daleel ہے ke maal و دولت پائے گا اور agar ghode کو اپنے ساتھ باتیں کرتا دیکھے تو daleel है ke aisa کام karega ke jis سے log حیران ہوں گے اور agar dekhے ke begaonآ ghoda اس کے گھر یا kooچیا में آیا ہے to daleel है ke koi शरीफ آدمی اس کے گھر یا kooچیا میں آیا ہے اور ghode کی قدر و قیمت کے مطابق مقام کرےगा اور agar deਡے ke ghoda اس의 kooچيا سي बाहर گیا ہے تو daleل है کہ koe فرد شریف اور نامدار اس kooچيا میں سے غائب ہوگا یا مرگا۔ حضرت جابر (رحمت اللہ علیہ) نے فرمایا ہے کہ اگر koe شخص خواب میں deਡے کہ اak نے asp maڈa یعنی گھوڑی لی ہے یا اak ko کسی نے دی ہے تو daleل ہے کہ برکت والی aurat ملے گی اور agar سایہ گھوڑی دیکھی ہے تو daleل ہے کہ وو aurat شریف اور نامدار نہ ہوگی. اور agar deडक کے ablaक گھوڑی ہے تو daleل ہے کہ aurat کے माں باپ एक نسل سے نہ ہیں और agar وو گھوڈی جرمہ है تو daleل ہے کہ وو aurat خوبصورت اور باجمال ہوگی और agar dekhe ke گھوڑی سبز رنگ کی है تو daleл है कि वव aurat दीनदार و پرہیز گار ہوگی और agar ashqar گھوڑی है تو daleل ہے کہ wa aurat عزیز اور صاحب مرتبة ہوگی और agar kumait hai यह aurat ayash aur taڑب دوست होगी. اور agar deکھے کہ وو گھوڑی بچہ والی ہے تو daleل ہے کہ اس عورت کے ہاں فرزند بھی ہوگا اور agar گھوڑی کے ساتھ بچھیری ہے تو woo aurat لڑکی والی ہوگی. اور agar خواب mein dekhe ke گھوڑے کا گوشت کھاتا ہے تو daleل ہے کہ بادشاہ اس کا خواستگار ہوگا اور اپna مصاحب بنائے گا اور agar dekhe کہ کس کے پیچھے گھوڑے par baitha ہے یا اس के پیچھے کوئی baitha है تو پیچھے baithنے والا آگے baitha वाले کے تابع فرمان ہوگا. اور agar dekhe कि بہت से घोड़े اس کے گھر یا kooچا کے گرد جمع ہیں تو daleل ہے کہ اس جگہ میں kashr بارش होगी اور سیلاب آئیگا. حضرت اسماعیل اشعث (رحمت اللہ علیہ) نے فرمایا ہے کہ اگر koe شخص deіhrî को اسپ راہوار پر baitha ہے تو daleل ہے کہ ایک aurat کی صلاح سے مالدار aurat ملے گی اور agar ahil naheen hai تو ایسی aurat کی مصاحبت کرے ga کہ جس سے نفع اور neeki پیدا करेगा. اور agar dekhe ke اس کے گھوڑے کا kaн کٹا ہوا ہے تو daleل ہے کہ سرداروں کا پیغام اس سے کٹ جائے گا اور agar dekhe ke ghoda سر کے بل گرآ اور پھر اٹھا ہے تو daleل ہے اس کے کام میں پہلے خلل پڑے گا اور پھر درست ہو جائے گا. اور agar dekhe کہ دم kٹا گھوda خریدہ تھا اور اس پر بیٹھا ہے تو daleل ہے کہ بے اصل aurat کا شوہر بنے گا اور agar dekhe ke گھوڑے پر ہوا میں گیا ہے اور پھر ہوا میں سے اترا ہے تو daleل ہے ke بادشاہ کے ہاتھ سے ہلاک ہوگا۔ اگر dekhe کے گھڑے نے اس کو دولتی ماری ہے تو dalel ہے کہ اس کے عیال فضوليаت میں مشغول ہیں۔ اور اگر dekhe کسی نے اس کے گھوڈے کو چرایا ہے تو خوف ہے کہ اس کا عیال ہلاک ہوگا اور agar dekhe کے اس کا گھوڈا گم ہوگیا ہے تو daleل ہے کہ aurat ko talq دےga۔ اور agar dekha ke اپنے گھوڈے کو فروخت کر دیا ہے تو dalel है कि उसकी इzzat और martaba کم होगा یا اس سے عیال جدا ہوگا اور agar dekhe के گھوڈے पर الٹا baitha ہے तो daleل ہے کہ اس کا کام خراب ہوگا اور اسکو ضرر اور ملامت حاصل ہوگی. حضرت جابر (رحمت اللہ علیہ) نے فرمایا ہے کہ خواب میں گھوڈا دیکھنا اپنے نفس کی خواہش کو دیکھنا ہے اور agar اپنے گھوڈے کو dekhe ke سرکش ہے تو daleل ہے کہ اس کی خواэش نفس سرکش ہوگی اور agar dekhe ke اس کا گھوڈا ملتانو فpran ہے toh daleل ہے کہ اس کی خواэش نفس نہایت سخت ہے. اور گھوڈے ҷ جسم پر ہر ایک عضو کے اوپر بادشاہی کا نشان ہوتا ہے اور agar گھوڈے پر بادشاه کے خون کو dekhe to шалаб и رفعت کی daleل ہے اور आम لوگون کہ خواب میں دیکھنے سے izzat و بخт کی daleل ہے۔ اور agar dekhe ke نامعلوم گھوڈا محل سے نکلا ہے تو daleل ہے ke محل کے بزرگوں سے کوئی شخس دنیا سے کوч کرےга۔ حضرت خالد اصفہانی (رحمت اللہ علیہ) نے فرمایا ہے کہ خواب میں پلاان والا گھوڈا مرد کا نصیب ہے۔ جس قدر پلاان گھوڈا ملتانو فpranberen ہوگا اسی قدر نصیب ملتانو فpranberen ہوگا اور agar dekhe ke پلاان شہر یا جوان یا سرائی میں گیا ہے تو daleل ہے کہ مرد مسافر عجمی اس جگہ آئیگا۔ اور agar dekhe کے دراز دم گھوڈے پر baitha है تو daleل ہے کے اسپ کی دم اور سم کی درازی کے برابر اس کے تابعدار ہونگے اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو daleل ہے کے اس کا حال برا ہوگا aur zindagi ka aish اس پر تنگ ہو گا। حضرت جعفر صادق (رحمت اللہ علیہ) نے فرمایا ہے ke خواب میں گھوڈے کا دیکھنا paanch wajah پر ہے. اول: عزت. دوم: مرتبة. سوم: حکمت. چہارم: بزрگی. پنجم: خیر و برکت. چنانچه آنحضرت (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا ہے: “اَلْخَيْرُ مَعْقُوْدٌ فِيْ نَوَاصِي الْخَيْلِ وَالْبَرَكَۃُ اِلٰى يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَالذِّلُّ فِيْ اَدْبَارِ الْبَقَرِ” “قیامت تک گھوڈوں کی پیشانی میں خیر و برکت بستة ہے اور ذلت کائی کی پچھاڑی میں”. اگر خواب میں dekhe کہ اس کا گھوڈے پر بندر baitha ہوا ہے تو daleل ہے کے يھودی اس کی اaurत کی ساتھ فساد کرتا ہے اور agar dekhe کہ کتا اس کے گھوڈے پر baitha تو daleل ہے ke koi آتش پرست اس کی اaurت کی ساتھ فساد کرتا ہے.
حضرت دانیال رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے عربی گھوڑے کو خواب میں دیکھنا بزرگی‘ عزت اور جاہ کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ عربی گھوڑے پر بیٹھا ہے اور گھوڑا مطیع و فرمانبردار ہے تو عزت اور بزرگی کی دلیل ہے مگر اسی اندازے کے مطابق جس قدر گھوڑا عمدہ ہے۔ اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ گھوڑا لیا ہے لیکن عربی گھوڑا نہیں ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے اور اس پر بیٹھا ہے تو شرف اور بزرگی عربی گھوڑے کی نسبت کم پائے گااور اگر دیکھے کہ گھوڑے کے سامان میں کمی ہے مثلاً زین یا نمد یا لگام نہیں ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر بزرگی میں نقصان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ گھوڑے کی دم موٹی اورلمبی ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر اس کے نوکر چاکر ہوں گے اور اگر دم کٹی ہوئی دیکھے تو دلیل ہے کہ اسی قدر عزت و شرافت میں نقصان ہو گااور اگر دیکھے کہ گھوڑے کے ساتھ جنگ کی ہے اور گھوڑا غالب آیا ہے اور فرمانبردارنہیں ہواہے تو یہ گناہ اور نافرمانی کی دلیل ہے۔ حضرت محمد بن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ برہنہ گھوڑے پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی مصیبت اور گناہ زیادہ ہوگااور اگر وہ گھوڑا کسی دوسرے کاہے تو گھوڑے والے کایہی حال ہے جو ہم نے بیان کیاہے۔ اگر دیکھے کہ گھوڑا برہنہ ہے اور مطیعہے تو شرف اور بزرگی کی دلیل ہے اور اگر دیکھا کہ گھوڑے پر سوار ہے اور گھوڑا چھت یا دیوار پر کھڑا ہے تو دلیل ہے کہ گناہ اور معصیت بہت کرے گا۔ اگر گھوڑے پر بیٹھ کر ہوا میں اڑے یا دیکھے کہ گھوڑے کے پر پرندے جیسے ہیں اور وہ پرندے کی طرح اڑتا ہے تو سفر کرے گا اور دین و دنیا میں شرافت اور بزرگی پانے کی دلیل ہے۔ حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر اپنے آپ کو ابلق (چت کبرا) گھوڑے پر بیٹھا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گاکہ جس پر لوگ گواہی دیں گے اور اگر دیکھے کہ اسپ سیاہ پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس سے مال اور سرداری پائے گااور اگر دیکھے کہ کمیت (وہ گھوڑا جس کی رنگت سرخی مائل سیاہ ہو) گھوڑے پر بیٹھاہوا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے قوت اور بزرگی پائے گااور اگر دیکھے کہ اشقر (سرخ زردی مائل بسیاہی) گھوڑے پر سوار ہے تودرستی دین کی دلیل ہے اور بادشاہ سے عزت دیکھے گا۔ اگر دیکھے کہ زرد گھوڑے پر بیٹھا ہواہے تو دلیل ہے کہ تھوڑی بیماری دیکھے گا اور اسپ سمند (سفید گھوڑا) کی بھی یہی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اسپ جرمہ (نقرہ خنک) پر سوار ہے تو خیر و صلاح کی دلیل ہے اور اسپ سلیس پر سوار ہے تو دلیل ہے کہ عورت ملے گی۔ اور اگر دیکھے کہ گھوڑے سے اترا ہے تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبے سے گرے گا اور اگر دیکھے کہ برہنہ گھوڑے سے اترا ہے تو دلیل ہے کہ گناہ اور معصیت سے بچے گا اور اگر دیکھے کہ ہتھیار لگا کر گھوڑے پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ شرافت اور مرتبہ بلا رکاوٹ پائے گا اور دشمن پر فتح مند ہو گا اور اگر دیکھے کہ جنگ کے لیے گھوڑے دوڑاتا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے گناہ ہو گا اور گھوڑا دوڑانے کے بقدر دہشت اور خوف دیکھے گا اور اگر گھوڑے پر بیٹھ کر مسجد کی طرف گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس میں کسی طرح کی خیر نہیں ہے۔ لیکن اگر گھوڑا وہاں سے باہر لائے تو خیر ہے۔ اور اگر دیکھے کہ گھوڑا اس کے ساتھ پیار کرتا ہے تو دلیل ہے کہ مال ودولت پائے گا اور اگر گھوڑے کو اپنے ساتھ باتیں کرتا دیکھے تو دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس سے لوگ حیران ہوں گے اور اگر دیکھے کہ بیگانہ گھوڑا اس کے گھر یا کوچہ میں آیا ہے تو دلیل ہے کہ کوئی شریف آدمی اس کے گھر یا کوچہ میں آیا ہے اور گھوڑے کی قدر و قیمت کے مطابق مقام کرے گا اور اگر دیکھے کہ گھوڑا اس کے کوچہ سے باہر گیا ہے تو دلیل ہے کہ کوئی مرد شریف اور نامدار اس کوچہ میں سے غائب ہو گا یا مرے گا۔ حضرت جابر رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے اسپ مادہ یعنی گھوڑی لی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے تو دلیل ہے کہ برکت والی عورت ملے گی اور اگر سیاہ گھوڑی دیکھی ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت شریف اور نامدار نہ ہوگی ۔ اور اگر دیکھے کہ ابلق گھوڑی ہے تو دلیل ہے کہ عورت کے ماں باپ ایک نسل سے نہ ہوں گے اور اگر وہ گھوڑی جرمہ ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت خوب صورت اور باجمال ہو گی اور اگر دیکھے کہ گھوڑی سبز رنگ کی ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت دیندار اور پرہیز گار ہو گی اور اگر اشقر گھوڑی ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت عزیز اورصاحب مرتبہ ہو گی اور اگر کمیت ہے تو وہ عورت عیاش اور طرب دوست ہو گی اور اگر دیکھے کہ وہ گھوڑی بچہ والی ہے تو دلیل ہے کہ اس عورت کے ہاں فرزند بھی ہو گا اور اگر گھوڑی کے ساتھ بچھیری ہے تو وہ عورت لڑکی والی ہو گی۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ گھوڑے کا گوشت کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ اس کا خواستگار ہو گا اور اپنا مصاحب بنائے گا اور اگر دیکھے کہ کسی کے پیچھے گھوڑے پر بیٹھا ہوا ہے یا اس کے پیچھے کوئی بیٹھا ہے تو پیچھے بیٹھنے والا آگے بیٹھنے والے کے تابع فرمان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بہت سے گھوڑے اس کے گھر یا کوچہ کے گرد جمع ہیں تو دلیل ہے کہ اس جگہ میں کثرت سے بارش ہو گی اور سیلاب آئے گا۔ حضرت اسمٰعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ اسپ راہوار پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ ایک عورت کی صلاح سے مالدار عورت ملے گی اور اگر اہل نہیں ہے تو ایسی عورت کی مصاحبت کرے گا کہ جس سے نفع اور نیکی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھوڑے کا کان کٹا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ سرداروں کا پیغام اس سے کٹ جائے گا اور اگر دیکھے کہ گھوڑا سر کے بل گرا اور پھر اٹھا ہے تو دلیل ہے اس کے کام میں پہلے خلل پڑے گا اور پھر درست ہو جائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دم کٹا گھوڑا خریدا ہے اور اس پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ بے اصل عورت کا شوہر بنے گا اور اگر دیکھے کہ گھوڑے پر ہوا میں گیا ہے اور پھر ہوا میں سے اترا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کے ہاتھ سے ہلاک ہوگا۔ اگر دیکھے کہ گھوڑے نے اس کو دولتی ماری ہے تو دلیل ہے کہ اس کے عیال فضولیات میں مشغول ہیں۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کے گھوڑے کو چرایا ہے تو خوف ہے کہ اس کا عیال ہلاک ہوگا اور اگر دیکھے کہ اس کا گھوڑا گم ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔ اور اگر دیکھا ہے کہ اپنے گھوڑے کو فروخت کر دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عزت ومرتبہ کم ہو گا یا اس سے عیال جدا ہو گا اور اگر دیکھے کہ گھوڑے پر الٹا بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام خراب ہو گا اور اس کو ضرر اور ملامت حاصل ہو گی۔ حضرت جابر رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گھوڑا دیکھنا اپنے نفس کی خواہش کو دیکھنا ہے اور اگر اپنے گھوڑے کو دیکھے کہ سرکش ہے تو دلیل ہے کہ اس کی خواہش نفس سرکش ہوگی اور اگر دیکھے کہ اس کا گھوڑا مطیع وفرمانبردار ہے تو دلیل ہے کہ اس کی خواہش نفس نہایت سخت ہے۔ اور گھوڑے کے جسم پر ہر ایک عضو کے اوپر بادشاہی کا نشان ہوتا ہے اور اگر گھوڑے پر بادشاہ کے خون کو دیکھے تو عزت اور رفعت کی دلیل ہے اور عام لوگوں کا خواب میں دیکھنا عزت اور بخت کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ نامعلوم گھوڑا محلے سے نکلا ہے تو دلیل ہے کہ محلے کے بزرگوں سے کوئی شخص دنیا سے کوچ کرے گا۔ حضرت خالد اصفہانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پالان والا گھوڑا مرد کا نصیب ہے۔ جس قدر پالانی گھوڑا مطیع و فرمانبردار ہو گا اسی قدر نصیب مطیع اور فرمانبردار ہو گا اور اگر دیکھے کہ پالان شہر یا گائوں یاسرائے میں گیا ہے تو دلیل ہے کہ مرد مسافر عجمی اس جگہ آئے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دراز دم گھوڑے پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اسپ کی دم اور سم کی درازی کے برابر اس کے تابعدار ہوں گے اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا حال برا ہو گا اور زندگی کا عیش اس پر تنگ ہو گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گھوڑے کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ اول: عزت۔ دوم: مرتبہ۔ سوم: حکومت۔ چہارم: بزرگی۔ پنجم: خیر وبرکت۔ چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ’’اَلْخَیْرُ مَعْقُوْدٌ فِیْ نَوَاصِی الْخَیْلِ وَالْبَرَکَۃُ اِلٰی یَوْمِ الْقِیَامَۃِ وَالذِّلُّ فِیْ اَدْبَارِ الْبَقَرِ‘‘ ’’قیامت تک گھوڑوں کی پیشانی میں خیروبرکت بستہ ہے اور ذلت گائے کی پچھاڑی میں ہے۔‘‘ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے گھوڑے پر بندر بیٹھا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ یہودی اس کی عورت کے ساتھ فساد کرتا ہے اور اگر دیکھے کہ کتا اس کے گھوڑے پر بیٹھا تو دلیل ہے کہ کوئی آتش پرست اس کی عورت کے ساتھ فساد کرتا ہے۔